Heart Touching Lyrics Sad Song Main Jis Din Bhulaa Du - Mehnaz

The Lyrics Main Jis Din Bhulaa Du Tera Pyar Dil Say are ever green and heart touching. Must get and enjoy real flavor of song.
The popular Urdu singer Mehnaz has sung the song Main Jis Din Bhulaa Du.while the lyrics are drafted by Masroor Anwar. It is considered as one of the most popular songs from the movie Khushboo watched worldwide.

'Main Jis Din Bhulaa Du' Info

Title:Main Jis Din Bhulaa Du
Singer:Mehnaz
Lyricist:Masroor Anwar
Movie: Khushboo
Language: Urdu

Main Jis Din Bhulaa Du - Mehnaz

Main Jis Din Bhulaa Du Lyrics byMehnaz

Lyrics - 'Main Jis Din Bhulaa Du'

میں جس دن بھُلادوں، تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو، میری زندگی کا
میں جس دن بھُلادوں، تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو، میری زندگی کا
یہ آنکھیں اُسی رات، ہو جائے اندھی
جو تیرا سِوا دیکھیں سپنا کسی کا
میں جس دن بُھلا دوں، تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو، میری زندگی کا
مجھے اپنے دل سے اترنے نہ دینا
میں خوشبو ہوں مجھ کو بِھکرنے نہ دینا
میں خوشبو ہوں مجھ کو بِھکرنے نہ دینا
ہمیشہ رہوں میں تیرے بازؤں میں
نا ٹوٹے یہ بندھن، کبھی دوستی کا
یہ آنکھیں اسی رات، ہو جائے اندھی
جو تیرے سِوا دیکھے، سپنا کسی کا
میں جس دن بھُلادوں، تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو، میری زندگی کا
میری دھڑکنوں میں، محبت ہے تیری
میری زندگی اب، امانت ہے تیری
میری زندگی اب، امانت ہے تیری
تمنا ہے جن راستوں پر چلے تو
نشان ہو وہاں پر میری بندگی کا
یہ آنکھیں اس رات، ہو جائے اندھی
جو تیرے سوا دیکھے، سپنا کسی کا
میں جس دن بُھلا دوں، تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو، میری زندگی
میں جس دن بھُلادوں، تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو، میری زندگی کا
میں جس دن بھُلادوں، تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو، میری زندگی کا
یہ آنکھیں اُسی رات، ہو جائے اندھی
جو تیرا سِوا دیکھیں سپنا کسی کا
میں جس دن بُھلا دوں، تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو، میری زندگی کا
مجھے اپنے دل سے اترنے نہ دینا
میں خوشبو ہوں مجھ کو بِھکرنے نہ دینا
میں خوشبو ہوں مجھ کو بِھکرنے نہ دینا
ہمیشہ رہوں میں تیرے بازؤں میں
نا ٹوٹے یہ بندھن، کبھی دوستی کا
یہ آنکھیں اسی رات، ہو جائے اندھی
جو تیرے سِوا دیکھے، سپنا کسی کا
میں جس دن بھُلادوں، تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو، میری زندگی کا
میری دھڑکنوں میں، محبت ہے تیری
میری زندگی اب، امانت ہے تیری
میری زندگی اب، امانت ہے تیری
تمنا ہے جن راستوں پر چلے تو
نشان ہو وہاں پر میری بندگی کا
یہ آنکھیں اس رات، ہو جائے اندھی
جو تیرے سوا دیکھے، سپنا کسی کا
میں جس دن بُھلا دوں، تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو، میری زندگی

Main Jis Din Bhulaa Du - Mehnaz - Official Video song

FAQs

Who wrote the lyrics of 'Main Jis Din Bhulaa Du'?

Main Jis Din Bhulaa Du is a sadsong. The lyrics of Main Jis Din Bhulaa Du are written by Masroor Anwar.

Who is the singer of 'Main Jis Din Bhulaa Du'?

The sad song Main Jis Din Bhulaa Du is sung by Mehnaz.

Post a Comment