'Ager Tum Mil Jao' Info
Title: | Ager Tum Mil Jao |
Singer: | Tasawar Khanum |
Lyricist: | Sayeed Quadri |
Music By: | Anu Malik, Roop Kumar |
Composed By: | Anu Malik, Roop Kumar |
Album: | Zeher |
Movie: | Zeher |
Language: | Urdu |
Ager Tum Mil Jao - Tasawar Khanum
Lyrics - 'Ager Tum Mil Jao'
اگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہمتمہیں پاکر زمانے بھر سے رشتہ توڑ لیں گےہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہمتمہیں دل میں رکھے گے اپنی پلکوں میں چھپا لینگےاپنی پلکوں میں چھپا لینگےتمہیں خوشبو سمجھ کے اپنی سانسوں میں بسا لیں گےقیامت تک جو نہ ٹوٹے وہ رشتہ جوڑ لیں گے ہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہماگر تم مل جاؤبدن کے ساۓ، بدن کے ساۓ جانِ من تمہارے رنگ میں رنگ ڈالےتمہارے رنگ میں رنگ ڈالےجدا کیا کر سکیں گے تم کو مجھ سے یہ جہاں والےمحبت کی قسم تقدیر کا رُخ موڑ دیں گے ہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہماگر تم مل جاؤنہ ہو تم جس میں شامل وہ بہاریں ہم نہیں لیں گےوہ بہاریں ہم نہیں لیں گےتمہارے نام پے یہ دل تو کیا جان دے دیں گےنظر جس میں نہ تم آؤوہ شیشہ توڑ دیں گے ہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہماگر تم مل جاؤتمہیں دل میں رکھے گے اپنی پلکوں میں چھپا لینگےاپنی پلکوں میں چھپا لینگےتمہیں خوشبو سمجھ کے اپنی سانسوں میں بسا لیں گےقیامت تک جو نہ ٹوٹے وہ رشتہ جوڑ لیں گے ہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہماگر تم مل جاؤبدن کے ساۓ، بدن کے ساۓ جانِ من تمہارے رنگ میں رنگ ڈالےتمہارے رنگ میں رنگ ڈالےجدا کیا کر سکیں گے تم کو مجھ سے یہ جہاں والےمحبت کی قسم تقدیر کا رُخ موڑ دیں گے ہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہماگر تم مل جاؤنہ ہو تم جس میں شامل وہ بہاریں ہم نہیں لیں گےوہ بہاریں ہم نہیں لیں گےتمہارے نام پے یہ دل تو کیا جان دے دیں گےنظر جس میں نہ تم آؤوہ شیشہ توڑ دیں گے ہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہماگر تم مل جاؤاگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہمتمہیں پاکر زمانے بھر سے رشتہ توڑ لیں گےہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہمتمہیں دل میں رکھے گے اپنی پلکوں میں چھپا لینگےاپنی پلکوں میں چھپا لینگےتمہیں خوشبو سمجھ کے اپنی سانسوں میں بسا لیں گےقیامت تک جو نہ ٹوٹے وہ رشتہ جوڑ لیں گے ہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہماگر تم مل جاؤبدن کے ساۓ، بدن کے ساۓ جانِ من تمہارے رنگ میں رنگ ڈالےتمہارے رنگ میں رنگ ڈالےجدا کیا کر سکیں گے تم کو مجھ سے یہ جہاں والےمحبت کی قسم تقدیر کا رُخ موڑ دیں گے ہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہماگر تم مل جاؤنہ ہو تم جس میں شامل وہ بہاریں ہم نہیں لیں گےوہ بہاریں ہم نہیں لیں گےتمہارے نام پے یہ دل تو کیا جان دے دیں گےنظر جس میں نہ تم آؤوہ شیشہ توڑ دیں گے ہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہماگر تم مل جاؤتمہیں دل میں رکھے گے اپنی پلکوں میں چھپا لینگےاپنی پلکوں میں چھپا لینگےتمہیں خوشبو سمجھ کے اپنی سانسوں میں بسا لیں گےقیامت تک جو نہ ٹوٹے وہ رشتہ جوڑ لیں گے ہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہماگر تم مل جاؤبدن کے ساۓ، بدن کے ساۓ جانِ من تمہارے رنگ میں رنگ ڈالےتمہارے رنگ میں رنگ ڈالےجدا کیا کر سکیں گے تم کو مجھ سے یہ جہاں والےمحبت کی قسم تقدیر کا رُخ موڑ دیں گے ہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہماگر تم مل جاؤنہ ہو تم جس میں شامل وہ بہاریں ہم نہیں لیں گےوہ بہاریں ہم نہیں لیں گےتمہارے نام پے یہ دل تو کیا جان دے دیں گےنظر جس میں نہ تم آؤوہ شیشہ توڑ دیں گے ہماگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑدے گےہماگر تم مل جاؤ
Ager Tum Mil Jao - Tasawar Khanum - Official Video song
FAQs
Who wrote the lyrics of 'Ager Tum Mil Jao'?
Ager Tum Mil Jao is a romantic song. The lyrics of Ager Tum Mil Jao are written by Sayeed Quadri.
Who is the singer of 'Ager Tum Mil Jao'?
The romantic song Ager Tum Mil Jao is sung by Tasawar Khanum.